جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلہ ضوابط اور آن لائن درخواست
داخلہ فارم جمع کروانے کا آغاز: ۱۰ شوال المکرم سے
تحریری و زبانی داخلہ ٹیسٹ: ۲۰ تا ۲۵ شوال المکرم
کامیاب طلبہ کی فہرست (میرٹ لسٹ): ۲۷ شوال المکرم
تدریسی کلاسیز کا باقاعدہ آغاز: یکم ذوالقعدہ سے
برائے تعلیمی سال ۱۴۴۸ھ / ۲۰۲۶ء