+92 51 5551234 +92 300 5556789 info@jamiaislamia.edu.pk Office Hours: Sat - Thu (8:00 AM - 4:00 PM)

Admission Guidelines & Procedure

جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلہ ضوابط اور آن لائن درخواست

داخلہ پالیسی

شرائط و ضوابط برائے داخلہ

✦

۱۔ عمومی اہلیت و شرائط:

  • امیدوار کا مسلمان اور عقائدِ اہل سنت والجماعت کا پابند ہونا ضروری ہے۔
  • شعبہ حفظ کے لیے طالب علم کی عمر ۸ تا ۱۲ سال کے درمیان ہو۔
  • درس نظامی کے درجات میں داخلے کے لیے سابقہ درجے کی مستند کشف الدرجات (DMC) لازمی ہے۔
  • طالب علم کا چال چلن اور اخلاق حسنہ کا ہونا ضروری ہے، نیز کسی غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث نہ ہو۔
  • داخلہ تحریری اور زبانی ٹیسٹ میں کامیابی کی بنیاد پر دیا جائے گا۔

۲۔ مطلوبہ دستاویزات:

  • طالب علم کے نادرا ب فارم یا قومی شناختی کارڈ کی ۴ نقول۔
  • والد یا سرپرست کے شناختی کارڈ کی ۲ تصدیق شدہ نقول۔
  • سابقہ مدرسہ یا اسکول کی کریکٹر سرٹیفکیٹ اور تعلیمی سند۔
  • ۴ عدد تازہ ترین پاسپورٹ سائز تصاویر (نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ)۔
Emblem

آن لائن داخلہ فارم

برائے تعلیمی سال ۱۴۴۸ھ / ۲۰۲۶ء