+92 51 5551234 +92 300 5556789 info@jamiaislamia.edu.pk Office Hours: Sat - Thu (8:00 AM - 4:00 PM)

Curriculum & Syllabi

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے مطابق مروجہ کتب اور تعلیمی خاکہ

کتب و مضامین

سال بہ سال درسی کتب کی تفصیل

✦

درس نظامی کے ہر درجے میں پڑھائی جانے والی معتبر و کلاسیکی اسلامی کتب

تعلیمی درجہ مساوی معیار اہم فنون و مضامین نمایاں درسی کتب سندِ تکمیل
ثانویہ عامہ (سالِ اول) نہم (9th Grade) صرف، نحو، فقہ، عربی بول چال میزان الصرف، نحو میر، قدوری (کتاب الطہارۃ تا حج) امتحانِ وفاق
ثانویہ عامہ (سالِ دوم) دہم (Matric) نحو، فقہ، ترجمہ قرآن، سیرت النبی ﷺ ہدایۃ النحو، قدوری (معاملات)، خلاصۃ البیان شہادتِ ثانویہ عامہ
ثانویہ خاصہ (سالِ اول) گیارہویں (1st Year) عربی ادب، اصولِ فقہ، منطق، عقائد کافیہ، اصول الشاشی، مرقاۃ، عقیدۃ الطحاوی امتحانِ وفاق
ثانویہ خاصہ (سالِ دوم) بارہویں (FA / Inter) بلاغت، اصولِ فقہ، نحو و منطق مختصر المعانی، نور الانوار، شرح التہذیب، مقاماتِ حریری شہادتِ ثانویہ خاصہ
عالیہ (سالِ اول) بی اے سالِ اول (BA-1) فقہ حنفی، اصولِ تفسیر، منطق عالیہ ہدایہ (جلد ۱ و ۲)، الفوز الکبیر، قطبی، سلم العلوم امتحانِ وفاق
عالیہ (سالِ دوم) بی اے سالِ دوم (BA-2) تفسیرِ قرآن، علم العقائد، علم الفلک تفسیر جلالین، شرح عقائد نسفی، ہدایہ (جلد ۳ و ۴) شہادتِ عالیہ
العالمیہ (سالِ اول) ایم اے اسلامیات (MA-1) اصولِ حدیث، حدیث شریف ابتدائی مشکوٰۃ المصابیح (مکمل)، نخبۃ الفکر، سراجی فی المیراث امتحانِ وفاق
العالمیہ (دورۂ حدیث شریف) ایم اے اسلامیات (MA-2) صحاح ستہ، فقہ الحدیث، جرح و تعدیل صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابی داؤد، نسائی، ابن ماجہ، طحاوی شریف شہادتِ عالمیہ (مساوی ایم اے)